Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی خبرسنادی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 6:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوںگی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 12 اگست کی رات سے پندرہ اگست کے دوران کشمیر ، اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک اور چکوال میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اس دوران جہلم ، گجرات ، منڈی بہاؤالدین ، سیالکوٹ ، نارووال ، حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، ساہیوال اور پنجاب کے کئی علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔

اس کے ساتھ شمالی علاقہ جات میں بھی بارشیں ہونے کی توقع کی جارہی ہے ۔ صوبہ سندھ کے کئی بڑے اور چھوٹے شہروں سمیت بلوچستان کے علاقوں میں بھی بارشیں ہوں گی ۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 21 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 17 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 19 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 3 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 18 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 3 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 18 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا