Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں اس کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 10:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہو کر 92ہزار 250 روپے ہے۔

اسی طرح عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو کر 1730 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 6 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 4 گھنٹے قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement