Advertisement

حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور : وزیر کھیل پنجاب نے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 9:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت   کا ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ  ایتھلیٹ میں ارشد ندیم پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے کوالیفائی کیا ہے،ارشد ندیم اور طلحہ طالب دونوں نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ارشد ندیم کو خود ائیرپورٹ لینے جاؤں گا ۔

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ  ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو دس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے، کوہ پیما شہروز کاشف کو بھی دس لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا،  ارشد ندیم کے کوچ فیاض بخاری کو بھی پانچ لاکھ کا انعام دیا جائے گا ، انعامی رقم تینوں کھلاڑیوں کو وزیراعلیٰ پنجاب خود دیں گے۔

رائے تیمور بھٹی  نے مزید کہا کہ  پیرا اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والے حیدر علی اور انیلہ بیگ کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں، دونوں پیرا اولمپکس کھلاڑیوں کے تمام اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔

Advertisement
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 2 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 4 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 5 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
Advertisement