Advertisement
پاکستان

آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ترجمان امریکی محکمہ دفاع کے مطابق افغانستان کی صورتحال، علاقائی سلامتی، استحکام اوردوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید ‏مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف  اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن  کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

تفصیلات کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورامریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن کے درمیان ‏ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ترجمان امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ  ‏سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فون پرگفتگو کی،دونوں نے خطے میں سلامتی اوراستحکام کیلئے باہمی اورمشترکہ اہداف پرتبادلہ خیال ‏کیا۔

‏ترجمان امریکی محکمہ دفاع نے کہا کہ  سیکریٹری آسٹن نے امریکہ پاکستان تعلقات بہتربنانےاورخطے میں مشترکہ مفادات ‏کیلئے تعاون جاری رکھنے میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے،افغانستان کی صورتحال، علاقائی سلامتی، استحکام اوردوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید ‏مضبوط بنانے پربھی بات چیت کی گئی۔

Advertisement
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 44 منٹ قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟