دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والے داخلے کے اہل ہوں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 8:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں داخلے کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں گئی، متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والے داخلے کے اہل ہوں گے۔
دبئی ائرپورٹ حکام نے اعلان کیا ہے کہ دبئی میں داخلے کیلئے اب پاکستانیوں کو “ ویکسینشن کارڈ” کی ضرورت نہیں ہوگی،مسافروں کو داخلے کیلئے پہلے دبئی حکام سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔
48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور چار گھنٹے پہلے ریپڈ ٹیسٹ کی شرط برقرار رہے گی، مسافروں کا دبئی پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔ دبئی سفر کرنے کی نئی ہدایات پاکستان، سری لنکا، نیپال اور بھارت سے آنے والے مسافروں پر لاگو ہونگی۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 days ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- a day ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- a day ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- a day ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 34 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


