Advertisement
پاکستان

چند شر پسند عناصر سے میری وزیر اعظم سے ملاقات ہضم نہیں ہورہی،فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چند شر پسند عناصر سے میری وزیر اعظم سے ملاقات ہضم نہیں ہورہی، گورنرہاوس میں خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چند شر پسند  عناصر سے میری  وزیر اعظم سے ملاقات ہضم نہیں ہورہی،فردوس عاشق اعوان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ڈاکٹر  فردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ  حاسدین زہن نشین رکھیں،وزیراعظم سے کوئی بغیر شیڈول ملاقات نہیں کرسکتا، پروٹوکول سے کال موصول ہونے کےبعدہی میں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی، گورنرہاوس   میں خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ  چند شر پسند  عناصر سے میری  وزیر اعظم سے ملاقات ہضم نہیں ہورہی، بے بنیاد پراپیگنڈا کیاجارہاہے،  حاسدین کے ہاتھوں سوائے مایوسی کے کچھ نہیں آئے گا ،ایسے عناصر     ہوش کے ناخن لیں۔

Advertisement
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 13 گھنٹے قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں