لاہور: نئی گاڑیوں کی فروخت پر کتنا ٹیکس لگے گا، نیا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نئی گاڑیوں کی تین ماہ میں فروخت پر 2 لاکھ روپے ٹیکس لگے گا، نیا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ایک ہزار سی سی تک گاڑیوں پر 50 ہزار، 2 ہزار سی سی پر ایک لاکھ ٹیکس لگے گا،دو ہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیوں پر 2 لاکھ ٹیکس لگے گا۔
ذرائع وزارت صنعت کے مطابق بینکنگ سیکٹر پر 4 فیصد سپر ٹیکس کی میں بھی توسیع کردی، کھاد ڈیلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس اور برقی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے، کاٹن جنرز کو بھی نئے آرڈیننس کے تحت مراعات دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پر بھی مراعات دی گئی ہیں، ان سرٹیفکیٹس میں ڈالر میں سرمایہ کاری پر حکومت تین ماہ میں ساڑھے 7 شرح منافع دے گی، پانچ سال کیلئے شرح منافع کو سات فیصد کردیا گیا ہے، روپے کی سرمایہ کاری کی شرح سود ساڑھے 9 سے گیارہ فیصد رکھی گئی ہے۔ پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی شرح مالیت کا 2 فیصد ہوگا۔

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 11 hours ago

مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو
- 13 hours ago

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
- 12 hours ago

امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
- 16 hours ago

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 10 hours ago

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 14 hours ago

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ
- 15 hours ago

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے 8افراد جاں بحق، 30زخمی
- 13 hours ago

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال
- 16 hours ago

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار
- 15 hours ago

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 10 hours ago

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ
- 16 hours ago











