لاہور: میرا جہانگیر خان ترین گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ، جہانگیر ترین نے اپنے کیس کے لئے مجھے استعمال کیا۔

پی ٹی آئی رہنما نذیر چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعلی قیادت کا مشکور ہوں جس نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیا ، چوہدری پرویز الہی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے لئے ایک مضبوط سٹینڈ لیا۔
مزید پڑھیں : سندھ کے علاوہ تمام صوبوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے، شفقت محمود
مزید پڑھیں : سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان
نذید چوہان نے کہا کہ شہزاد اکبر نے میرے بیمار ہونے پر سب سے پہلے کال کی اور میرا حال پوچھا، شہزاد اکبر سے میں نے واضع طور پر معافی مانگی شہزاد اکبر اور ان کی فیملی سے شرمندہ ہوں، میں شہزاد اکبر کی دل آزاری کی وجہ سے معذرت خواہ ہوں۔
نذیر چوہان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ میرا ایک ہی لیڈر ہے اس کا نام عمران خان ہے اور رہے گا، میرا جہانگیر خان ترین گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور جہانگیر ترین نے اپنے کیس کے لئے مجھے استعمال کیا۔جہانگیر ترین کو شرم آنی چاہئیے کہ انہوں نے اسپتال آ کر میرا حال چال نہیں پوچھا، جہانگیر ترین جیسا بندہ کسی کے ساتھ نہیں دے سکتا، اس سارے معاملے پر بہت سے منافق لوگوں کے چہرے سامنے آ گئے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- ایک گھنٹہ قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 6 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 6 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

