Advertisement
پاکستان

نیب کےایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس،11 نئی انکوائریزکی منظوری

اسلام آباد : نیب کےایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ، جس میں 11 نئی انکوائریزکی منظوری دی گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 5th 2021, 7:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب،سابق ایم این اے، سابق کمشنربہاولپوراوردیگر اہلکاروں اور افسروں کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔

 کوئٹہ ڈویلپمنٹ ‏اتھارٹی کے افسران و اہلکاروں اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔

سکندرعمرانی سابق ضلعی ناظم نصیرآباداوردیگر،علی احمد مینگل سابق سیکرٹری سی ‏اینڈ ڈبلیوڈیپارٹمنٹ کوئٹہ اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔

پاکستان سٹیٹ آئل کے اہلکاروں ، بلوچستان ریونیواتھارٹی کوئٹہ کے ‏افسران/اہلکاروں اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔

اجلاس میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اوستہ محمد ضلع جعفرآباد کی انتظامیہ اوردیگرکے خلاف ‏بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 3 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 7 hours ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • a day ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 8 hours ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 7 hours ago
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • a day ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • an hour ago
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 7 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • a day ago
Advertisement