لاہور: تھانہ ہنجروال کی حدود سے 4 بچیاں مبینہ طور پر اغوا ہوگئیں ہیں ۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 1:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ ہنجروال کی حدود سے 4 بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔10 سالہ انعم اور 11 سالہ کنیزہ ہمسائے کی 2 بچیوں کے ساتھ گھر سے نکلیں تھیں۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ چاروں بچیاں اورنج ٹرین پر سفر کرنے کی غرض سے گھر سے نکلیں، شبہ ہے کسی نامعلوم شخص نے چاروں بچیوں کو اغوا کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
سی سی پی او لاہور نے ایس پی انوسٹی گیشن عیسیٰ خان سکھیرا کو تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے۔سی سی پی او لاہور کہنا ہے کہ بچیوں کی تلاش کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 20 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 20 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 20 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




