Advertisement

چینی سائنسدانوں کا ڈیلٹا وائرس سے متعلق بڑا دعوی

بیجنگ : چینی سائنسدانوں نے ڈیلٹا وائرس سے متعلق بڑا دعوی کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 12:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  چین میں جو  کورونا  ویکسین دی جا رہی ہے وہ بھارتی کوروناوائرس کی ڈیلٹا قسم کو روکنے   کیلئے موثر ثابت ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں : عامر لیاقت اور ٹریفک پولیس کے درمیان تلخ کلامی ، ویڈیو وائرل

چین کے سی ڈی سی کے  محقق شاؤ ئی مِنگ کا کہنا ہے کہ   کوئی بھی ویکسین متعدی امراض کیخلاف سو فیصد تحفظ فراہم نہیں کرسکتی  لیکن  دستیاب ویکسینز سے اب بھی کورونا کی مختلف اقسام پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ہمیں  تحقیق پتا چلا ہے کہ  چین کی مقامی  کورونا  وائرس ویکسینز  شدید کیسز اور اموات کی شرح فعال طور پر کم کرتی ہے۔

سی ڈی سی  کے ایک اورمحقق فینگ زی جیان  نے کہا ہے کہ  دستیاب نتائج کے مطابق بھارتی  کورونا وائرس  کی قسم ڈیلٹا ویکسینز سے تحفظ کو کم کر سکتی ہے لیکن موجودہ ویکسین اس وقت بھی   حفاظتی اثرات پیدا کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ

کورونا کی ڈیلٹا قسم  پہلی قسم کے وائرس سے تقریباً دوگنا زیادہ قابل انتقال ہے جو بہت تیزی سے پھیلتی ہے جس کے باعث  مریضوں میں شدید علامات پیدا  ہونے کا امکان زیادہ ہے۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 4 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 2 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 دن قبل
Advertisement