کراچی : شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 10:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مرحوم کے بیٹے نے کہا ہے کہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے ہیں ۔ وہ طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلہ تھے۔ان کا انتقال پھپڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔
آصف مہدی پھیپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو دن سے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ آصف مہدی کی میت مقامی اسپتال سے گھر کے لیے روانہ کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ 3 اپریل 2021 کو شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کے بڑے صاحبزادے عارف مہدی حسن کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ عارف مہدی ، مہدی حسن فاؤنڈیشن کے بانی صدر اور ماہر طبلہ نواز تھے، مختلف ورائٹی شوز آرگنائز کرتے تھے۔

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 7 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 11 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

