کراچی:رینجرزاورپولیس نے ریلوے کالونی کیماڑی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دومنشیات فروش گرفتار کرلیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 6:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے ریلوے کالونی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں منشیات فروشوں سے 15کلومنشیات بھی برآمد کر لی گئی ۔ ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان خادمین فاونڈیشن ایمبولینس میں منشیات سپلائی کرتےتھے جبکہ ملزمان نے کراچی کےمختلف علاقوں میں بذریعہ ایمبولینس منشیات کی سپلائی کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے ۔ گرفتارملزمان کومنشیات اورایمبولینس سمیت قانونی کارروائی کےلیےپولیس کےحوالے کردیا گیا ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 5 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 8 گھنٹے قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 9 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



