Advertisement
تجارت

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے

اسلام آباد : ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے جولائی 2021 میں مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 4:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادارہ شماریات مطابق جون کی نسبت جولائی میں مہنگائی 1.34 فیصد بڑھی، شہری علاقوں میں ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر 42.40 فیصد، پیاز 34.53 فیصد مہنگا، خوردنی گھی 6.70 فیصد، خوردنی تیل 6.56 فیصد مہنگا ہواہے ۔

ماہانہ بنیادوں پر چینی کی قیمتوں میں 5.08 فیصد اضافہ ہوا،آلو اور دال چنا کی قیمت میں 4.89 فیصد اضافہ ہوا، شہری علاقوں میں دال مونگ11.36 فیصد، چکن 10.07 فیصد سستا ہوا،دال ماش 5.18 فیصد، دال مسور 1.24 فیصد سستی ہوئی ہے ۔

دیہی علاقوں میں ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر 101.63 فیصد مہنگا ہوا، پیاز 47.62 فیصد، آلو 12.66 ، سبزیاں 5.16 فیصد مہنگی ہوئیں، دیہی علاقوں میں چینی 4.33 فیصد، خوردنی گھیل 3.16، کوکنگ آئل 2.27فیصد ‏مہنگا، دیہات میں چکن 12.95 فیصد، دال مونگ 10.06 فیصد، دال ماش 2.41 فیصد سستی ہوئی ہے ۔

شہروں میں سالانہ بنیادوں پر خوردنی گھی 32.85 فیصد، کوکنگ آئل 31.70 فیصد ‏مہنگا، انڈے 24.07، چینی 23.01، آٹا 14.92 فیصد مہنگا ہوا، ٹماٹر21.82، دال مونگ 20.75 فیصد سستی ہوئی ہے ،آلو 16.17 فیصد، پھل 13.93 فیصد سستے ہوئے،  چکن 13.02 فیصد، سبزیاں 6.63 فیصد سستی ہوئیں ہیں ۔

دیہی علاقوں میں سالانہ بنیادوں کوکنگ آئل 33.43 فیصد، گھی 30.41 فیصد مہنگا،انڈے22.37 فیصد، چینی 21.46 فیصد مہنگی،ٹماٹر26.85 فیصد، دال مونگ 22.33، آلو 13.77 فیصد ‏سستے ہوئے ہیں ۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 4 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
Advertisement