لاہور: ائر پورٹ کی حدود میں نجی ائر لائن ائیر بلیو کی پرواز پی اے 401 سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق نجی ائر لائن کی پرواز نے لاہور سے کراچی جانے کیلئے اڑان بھری تھی جہاں پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا۔ تاہم پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لاہور ائیرپورٹ پر واپس اتار لیا ۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصو ل نہیں ہوئی ہے ۔ ایئرلائن نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ مسافروں کو بحفاظت واپس لاؤنج میں لے جایا گیا ہے لیکن ابھی تک پرواز کے شیڈول کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 19 منٹ قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 30 منٹ قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)

