Advertisement
پاکستان

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں "ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ"

راولپنڈی : پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں "ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ" کا انعقاد کیاگیا۔ پریڈ پاکستان آرمی کانٹینجنٹ ہیڈکوارٹرز جمہوریہ کانگو میں منعقد کی گئی جس میں اقوام متحدہ فورس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مارکوس افونسو نے جوائنٹ میڈل پریڈ میں شرکت کی.

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 1st 2021, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  یو این مشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل مارکوس افونسو ڈا کوسٹا  نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ پاک فوج یو این امن مشنز کے لئے سب سے زیادہ دستے فراہم کرنیوالوں میں شامل ہے۔اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار یو این میڈلز تفویض کرنے کے لئے پاک فوج کی جانب سے ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

یو این میڈل کا مقصد امن دستوں کی خدمات بالخصوص انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی سرگرمیوں کو سراہنا ہے۔ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ میں پاک فوج کے ساتھ  چین،انڈونیشیا اور یورا گوئے کے دستوں نے شرکت کی۔ غیر مسلح حربی مشقوں کے ساتھ کلچرل شو اور عسکری بینڈ بھی پریڈ کا حصہ بنے ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تنازعات کا شکار علاقوں میں امن برقرار رکھنے کے حوالے سے پاک فوج کے دستوں نے ہمیشہ کی طرح اپنا منفرد مقام برقرار رکھا۔رنگا رنگ تقریب میں عسکری و سویلین حکام  نے  بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پاک فوج کی ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ کو مشن ہیڈ کوارٹرز، فورس کمانڈر اور یو این اعلی حکام نے سراہا۔

Advertisement
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 hours ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • a day ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 6 hours ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 4 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 5 hours ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 days ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 days ago
Advertisement