Advertisement
پاکستان

کورونا کی بگڑتی صورتحال، این سی او سی کے اہم فیصلے

کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آنے پر ملکی صورت حال ایک بارپھر سنگین ہوچکی ہے، وائرس سے متاثرہ افراد کی مثبت شرح میں مزید اضافہ ہورہا ہے،این سی او سی نے کورونا کنٹرول کے لئے اجلاس میں اہم فیصلے کیے، وفاق سندھ میں آکسیجن بیڈ اور وینٹی لیٹرز میں اضافہ کرے گا،آکسیجن کی فراہمی کو بڑھایا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 8:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے نظام زندگی کو پھر متاثرہ کرنا شروع کردیا، مہلک وائرس سے شکار مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، لاہور کے بعد شہر قائد کے حالات سنگین ہیں جس پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے اجلاس میں اہم فیصلے کیے اس حوالے سےکراچی میں کورونا کی صورتحال پر این سی او سی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا۔

کورونا کے خلاف اقدامات کے لئے سندھ حکومت کی مکمل مدد کا فیصلہ کیاگیا،وفاق سندھ میں آکسیجن بیڈ اور وینٹی لیٹرز میں اضافہ کرے گا،آکسیجن کی فراہمی کو بڑھایا جائے گا،‏سندھ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 10 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement