Advertisement
تجارت

سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 کا اضافہ ہوا تھا،جبکہ جنوری 2026 میں سونے کا بھاؤ 115900 روپے بڑھ چکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 29th 2026, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے  مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟

کراچی: سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزفی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح  10 گرام سونا 18 ہزار 175 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت پہلی بار 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی برقرار ہے،عالمی سطح پر سونے کی قیمت 212 ڈالر اضافے کے ساتھ 5 ہزار 505 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

اس حوالے سےصرافہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی قیمتیں اس قدر بلند سطح پر پہنچی ہیں، جس کے باعث زیورات کی خرید و فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 کا اضافہ ہوا تھا،جبکہ جنوری 2026 میں سونے کا بھاؤ 115900 روپے بڑھ چکا ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
Advertisement