وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان مین کہا، عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، کراچی اور سندھ تیار رہے


پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ لاہور میںتین دن گزارنے کے بعد اب عمران خان کا پیغام لے کر سندھ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان مین کہا، عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، کراچی اور سندھ تیار رہے۔
بیان میں سہیل آفریدی نے لاہور سے واپس جانے کے فوراً بعد ہی یہ بتایا تھا کہ وہ اب سندھ بھی جائیں گے۔ آج انہوں نے اپنے اس اعلان کا اعادہ کیا اور بتایا کہ وہ 9 جنوری کو سندھ کا دورہ شروع کرین گے۔
خیال رہے کہ سہیل آفریدی نے چند روز قبل لاہور کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور اب انہوں نے کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کراچی جانے کی تاریخ کا اعلان سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کیا۔ تاہم اس پوسٹ میں یہ نہیں بتایا کہ وہ کراچی کے ساتھ سندھ کے کن شہروں میں جائیں گے اور وہاں کتنے دن رہیں گے،جبکہ دورہ پنجاب کے دوران وہ تین دن لاہور میں گزار کر یہیں سے موٹر وے کے راستے واپس چلے گئے تھے۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- ایک دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- ایک دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- ایک دن قبل


