چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دور
طلبہ کو ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اورعسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید دفاعی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی

چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دور۔
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے طلبہ نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس موقع پر طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔
طلبہ کو ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اورعسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید دفاعی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی۔

طلبہ نے پاک فوج کی اعلیٰ تربیت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اس تجربہ کو نہایت متاثر کن قرار دیا۔ اس موقع پرطلبہ نے معرکہ حق (آپریشن بنیان المرصوص) کی تاریخی فتح پر خراجِ تحسین* پیش کرتے ہوئے پاک فوج کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا
طلبہ و طالبات نے قومی ترقی و دفاع کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 دن قبل




.jpeg&w=3840&q=75)
