علی ظفر کا نیا البم ’روشنی‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا، چند دنوں میں لاکھوں ویوز حاصل کر لیے
’روشنی‘ اس وقت تمام بنی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے جبکہ رکسانا کا آفیشل میوزک ویڈیو یوٹیوب پر مسلسل کامیابی کے نئے سنگ میل عبور کر رہا ہے

ویب ڈیسک: نامورگلوکار على ظفر کا نیا میوزک البم روشنی ریلیز ہوتے ہی دیجیٹل پلیٹ فارمز پر چھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ، یوٹیوب اور اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر البم کو غیر معمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ البم کا پہلا ویڈیو ’’سنگل رخسانا‘‘ ریلیز کے فورا بعد نمبر ون پر ٹرینڈ کرنے لگا اور چند ہی دنوں میں تیس لاکھ سے زائد ویوز عبور کر چکا ہے۔
’’چھنو‘‘ کے بعد ایک بار پھر علی ظفر نے ایسا گانا پیش کیا ہے جو عوام کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ ’رکسانا‘ نے اپنی دلکش دهن جدید ساؤنڈ اور بین الاقوامی معیار کی ویژولز کے باعث نوجوانوں سمیت بر طبقے کی توجہ حاصل کر لی ہے اور سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث موضوع بنا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر روشنی کے گانوں پر بننے والی ویڈیوز ری ایکشنز اور تبصرے اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ یہ البم عوام کے دلوں کو چھو رہا ہے۔ رکسانا خاص طور پر نوجوانوں کی پلے اسٹس کا اہم حصہ بن چکا ہے جبکہ دیگر گانے بھی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔
’روشنی‘ اس وقت تمام بنی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے جبکہ رکسانا کا آفیشل میوزک ویڈیو یوٹیوب پر مسلسل کامیابی کے نئے سنگ میل عبور کر رہا ہے۔
یہ البم نہ صرف علی ظفر کے فنی سفر کا ایک اہم موڑ ثابت ہو رہا ہے بلکہ پاکستانی موسیقی کے لیے بھی ایک مضبوط اور جدید قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ الیم ’روشنی‘ باره گانوں پر مشتمل ہے اور ہر گانا ایک الگ احساس رنگ اور کیفیت لیے ہوئے ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 10 hours ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 10 hours ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- a day ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- a day ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 8 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 hours ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- a day ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 5 hours ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- a day ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 8 hours ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- a day ago






