کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا، بلوچستان سے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے کر ظہور آغا کو امیدوار نامزد کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ کی جنرل نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے کاروباری شخصیت عبدالقادر کو نامزد کیا تھا تاہم عبدالقادر کوبلوچستان سے ٹکٹ دینے پر مقامی قیادت نے شدید احتجاج کیا جس پر کپتان نے کارکنوں کی سن لی اور پی ٹی آئی نے یوٹرن لے لیا اور عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے کر ظہور آغا کو امیدوار نامزد کردیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام شیئرکیا کہ عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے کر ظہور آغا کو دے دیا گیا ہے،کپتان ہمیشہ اپنے پارٹی ورکرز کی آواز سنتا ہے۔
بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر صاحب سے واپس لے کر ظہور آغا کو جاری کیا جا رہا ہے۔ کپتان ہمیشہ اپنے پارٹی ورکر کی آواز سنتا ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 13, 2021

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- 5 hours ago

سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،نوجوانوں کی بھرپور شرکت
- 9 hours ago

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- 5 hours ago

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- 7 hours ago

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- 7 hours ago

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- 5 hours ago

عراقچی کی وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- 10 hours ago

پاکستان کی دعوت پر امریکا ایران کا ایک پلیٹ فارم پر آنا عالمی سطح پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے، شہباز شریف
- 10 hours ago
اگرایران نےامریکی شرائط کو تسلیم نہ کیا تو فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید اور سخت ہو گی،ٹرمپ
- 10 hours ago

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- 6 hours ago

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- 8 hours ago

امریکا کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزرات خارجہ
- 12 hours ago


