فی تولہ سونا 3 ہزار 300 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 39 ہزار، 762 روپے کا ہو گیا

شائع شدہ 8 months ago پر Nov 14th 2025, 1:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 300 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 39 ہزار، 762 روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار، 25 روپے ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 174 ڈالر پر آ گیا۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی 140 روپے کی کمی سے 5 ہزار 522 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 120 روپے کی کمی سے 4 ہزار 734 روپے کی ہو گئی۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 3 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 4 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 3 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 4 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 3 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 4 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 4 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے





