بیروت : معروف لبنانی کاروباری شخصیت نجیب میکاتی نے آئندہ وزیر اعظم بننے کیلئے پارلیمینٹ سے کافی ووٹ حاصل کرلیے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکاتی نے پیر کے روز کہا تھا کہ وہ حکومت کو تشکیل دینے کے لئے کام کریں گے اور اس فرانسیسی منصوبے پر عمل درآمد کریں گے جس سے ملک کو اس کے معاشی بحران سے بچایا جاسکے۔
نجیب میکاتی نے کہا ، "میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں ہے اور میں معجزے نہیں کر سکتا ، لیکن میں نے کچھ عرصے سے اس صورتحال کا مطالعہ کیا ہے اور اس کی بین الاقوامی گارنٹی ہے۔"
مزید پڑھیں : وزیر اعلی کے پی نے دوکابینہ اراکین سے استعفے طلب کرلیے ، ذرائع
مزید پڑھیں : پاکستانی کو ہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی
میکاتی جو اس سے پہلے بھی دو بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں اور لبنانی رہنماؤں کے برعکس ، کسی سیاسی گروپ یا خاندان سے تعلق نہیں رکھتے ہیں ،انہوں نے پارلیمنٹ کے کل 118 ووٹوں میں سے 72 ووٹ حاصل کیے ہیں۔
لبنان کو نگراں انتظامیہ تقریبا ایک سال سے چلا رہی ہے ، چونکہ ایک بڑے دھماکے سے بیروت کے بڑے حصہ تباہ ہوگیا تھا، اس کی کرنسی گر گئی ہے ، ملازمتیں ختم ہوگئیں اور بینکوں کے اکاؤنٹس منجمد ہوگئےتھے۔
حزب اللہ مسلح شیعہ اسلام پسند تحریک ، جسے امریکہ ایک دہشت گرد گروہ سمجھتا ہے ،انہوں نے پیر کو مشاورت میں نجیب مکاتی کو نامزد کیا تھا اور زیادہ تر مرکزی پارلیمانی بلاکس نے اس انتخاب کی حمایت کی تھی۔

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 5 منٹ قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 21 گھنٹے قبل

