مظفر آباد: چیف الیکشن کمشنر عبد الرشید سلہریا نےآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنرعبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ 44انتخابی نشستوں میں سےتحریک انصاف کو 25 نشستوں پراکثریت حاصل ہے، جبکہ ٹرن آؤٹ60 فیصد سے زائد رہا ہے۔
چیف الیکشن کمشنرعبدالرشید سلہریا نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ نے گراں قدر خدمات پیش کیں۔ایل اے 16 باغ کے 4 پولنگ اسٹیشن پر 29 جولائی سے قبل پولنگ ہوگی۔ اب تک کسی پارٹی نےدھاندلی کی کوئی شکایت درج نہیں کروائی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں سمیت 53 کاایوان مکمل ہوتے ہی حکومت سازی کا شیڈول آئے گا۔
واضح رہےکہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر 724 امیدوار مدمقابل تھے، 33 نشستوں پر آزاد کشمیر میں پولنگ ہوئی جبکہ دیگر 12 نشستوں پر مہاجرین کے کوٹے پر پاکستان کے دیگر صوبوں میں مقیم کشمیریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ بارہ سو انتیس پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا تھا۔

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

