اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارلحکومت کے ایف نائن پارک میں پودا لگاکرشجرکاری مہم کا آغازکردیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 27th 2021, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں درخت لگانے پر کسی نے توجہ نہیں دی، گلوبل وارمنگ سےبچنے کیلئے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہونگے ۔
ان کا کہنا تھا آپ جتنے درخت لگاتے ہیں یہ موسم کو گرم ہونے سے بھی روکتے ہیں اور بارش کی وجہ بھی بنتے ہیں،اوردرخت پالوشن کو بھی روکتے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آلودگی میں کمی لانےکیلئے شجرکاری بہت ضروری ہے،خواہش ہےشجرکاری مہم میں تمام پاکستانی حصہ لیں ۔

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 days ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- a day ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 17 hours ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- an hour ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 19 hours ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 24 minutes ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 days ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)
