Advertisement
پاکستان

ایل اے 43: ن لیگی امیدوار کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

آزاد کشمیر انتخابات میں حلقہ ایل اے 43 کشمیر ویلی 4 میں صرف 62 ووٹوں سے شکست کھانے والی مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نسیمہ خاتون نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریٹرننگ افسر کو اپنی درخواست میں انھوں نے موقف اختیار کیا کہ مردانہ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔

انھوں نے استدعا کی کہ حلقے کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کیے جائیں۔

خیال رہے کہ اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جاوید بٹ 782 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے تھے، جبکہ نسیمہ خاتون 720 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی تھیں۔

Advertisement
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 13 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 15 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار