افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں، اسحاق ڈار
گزشتہ رات طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ درست سمت میں اٹھایا گیا پہلا مثبت قدم ہے، نائب وزیر اعظم


نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دوحہ میں گزشتہ رات طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ درست سمت میں اٹھایا گیا پہلا مثبت قدم ہے۔
Welcome the Agreement finalized late last night in Doha. It is the first step in the right direction.
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) October 19, 2025
Deeply appreciate the constructive role played by brotherly Qatar and Turkiye.
We look forward to the establishment of a concrete and verifiable monitoring mechanism, in the…
وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ ہم برادر ممالک قطر اور ترکیہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں اور ترکیہ میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں ٹھوس اور قابلِ تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کےقیام پر بات ہوگی۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ افغان سرزمین سے پاکستان کےخلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں، مزیدجانی نقصان سے بچنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔

ٹک ٹاک صارفین اب ویڈیو شیئرنگ ایپ سے زیادہ پیسے کماسکیں گے
- 3 گھنٹے قبل

طالبان حکومت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، بدخشاں میں دھڑوں میں جھڑپیں
- 33 منٹ قبل

محسن نقوی سے ایرانی صدر کی ملاقات ، پاک ،افغان کشیدگی کم کرانے میں تعاون کی پیشکش
- ایک گھنٹہ قبل

گورنرکامران ٹیسوری نے زرعی انکم ٹیکس سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا
- 17 منٹ قبل

طالبان رجیم میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے،، مذاکرات کی ناکامی پر خواجہ آصف کا درعمل
- 4 گھنٹے قبل

ٹک ٹاک کا بڑا اعلان: کریئیٹرز کو سبسکرپشن آمدنی کا 90 فیصد ملے گا
- 13 منٹ قبل

پی ٹی وی کے ممتازاداکاراسماعیل شاہ کی 33 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
- 21 منٹ قبل

بابا گورو نانک کا 556 واں یوم پیدائش: دو ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری
- 2 گھنٹے قبل

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈکپ 2025 سے دستبردار
- 23 منٹ قبل
فیس بک میں نیا اے آئی فیچر، پوسٹس کے لیے خودکار تصاویر بنانے کی سہولت
- 41 منٹ قبل

پاکستان کی غزہ پراسرائیلی جارحیت اور امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

متنازعہ ٹوئٹ کا معاملہ:ایڈوکیٹ ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل










.jpg&w=3840&q=75)
