لاہور : قومی ائر لائن کی جانب سے ملتان سے اسکردو کے لئے پروازوں کا آغاز کردیاگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 6:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ملتان تا سکردو پہلی پرواز کے ذریعے 167 مسافر سکردو کے لئے روانہ ہوئے۔سی ای او پی آئی اے کی خصوصی ہدایات پر مقامی اعلی عہدیداران نے مسافروں کو رخصت کیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کے آغاز سے جنوبی پنجاب کے عوام کو شمالی علاقہ تک براہ راست رسائی ہو گئی ہے ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ پی آئی اے اب چھ شہروں سے سکردو کے لئے براہ راست پروازیں چلا رہی ہے جن میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور اب ملتان شامل ہے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 21 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 20 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







