لاہور :پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیل کے حوالے سے آج فیصلہ متوقع ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 6:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سیریز کے شیڈول میں تبدیلی آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ون ڈے سیریز کے پیر کو ختم ہونے کی وجہ سے ہو گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ منگل کو شیڈول ہے ۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا اسٹیک ہولڈرز سے صلاح مشورہ جاری ہے ،پہلے ٹی ٹونٹی میچ کو ری شیڈول کئیے جانے کا آپشن بھی زیر غور ہے ،سیریز کو ایک روز کی تاخیر سے شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے ۔
ایک روز کی تاخیر سے سیریز شروع ہونے کی صورت میں ایک ٹی ٹونٹی کم ہونے کا امکان ہے ،کرکٹ ویسٹ انڈیز جلد سیریز کو ری شیڈول کرنے کا آج اعلان کرسکتا ہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 جولائی سے شیڈول ہے
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

