کشمیر میں ن لیگ کے امیدوار پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے: شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر میں ن لیگ کے 2 امیدوار آج بھی پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر سے جاری پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ 3 درجن سے زائد حلقوں میں ن لیگ کے 12 اور پیپلز پارٹی کے 8 امیدوار ہیں۔ ن لیگ کا حال “پلے نہیں دھیلہ کر دی میلہ میلہ”کی طرح ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل تراڑ کھل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
چند روز قبل شہباز گل نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز کہتی ہیں ان کی رگوں میں کشمیرکا خون دوڑ رہا ہے لیکن رگوں میں جو خون دوڑ رہا ہوتا ہے وہ نظر آتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ بار بار کہہ رہی ہیں کہ کشمیر کو بیچ دیا تو کشمیرکو آپ کے والد نے بیچا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے شہباز گل نے کہا کہ آپ پہلے دن سے کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 20 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 21 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- a day ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 days ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 21 hours ago


.jpeg&w=3840&q=75)

