اسلام آباد : حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کے دائرہ کار کو پرائمری ایجوکیشن سے بڑھا کر سکینڈری وہائیر سکینڈری ایجوکیشن تک کردیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت سماجی تحفظ و غربت نے احساس وسیلہ تعلیم پروگرام میں رواں مالی سال کے دوران مزید 17 لاکھ پچاس ہزار طالب علموں کا شامل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔
سعودی عرب میں نماز کے حوالے سے ایسا اقدام کے پریشان ہوجائیں
پروگرام میں پرائمری کلاس کے دس لاکھ ، سکینڈری پانچ لاکھ جبکہ ہائیرسکینڈری کے دو لاکھ پچیس ہزار طالب علموں کو شامل کیا جائیگا۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کی تکمیل پر سکینڈری و ہائیر سکینڈری کلاس کے طالب علموں کو تعلیمی و وظائف ملنا شروع ہوجائیں گے ۔
وزیر اعظم کا فون ہیک ہونے کا انکشاف
سرکاری دستاویز کے مطابق تعلیم پروگرام کے تحت پرائمری کلاس کے بچوں کو فی سہ ماہی 1500 جبکہ بچیوں کو 2000 روپے دیے جارہے ہیں ۔
واٹس ایپ کا زبردست فیچر متعارف
اب اس پروگرام کے تحت فی سہہ ماہی سکینڈری کلاس کے بچوں کو 2500 جبکہ بچیوں کو 3000 روپے دیے جائیں گے ۔ ہائیر سکینڈری کلاس کے بچوں کو فی سہہ ماہی 3500 جبکہ بچیوں کو 4000 روپے دیے جائیں گے ۔ پانچویں پاس کرنے والی بچیوں کو 3000 روپے فی سہہ ماہی ملیں گے ۔

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 6 hours ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 6 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 5 hours ago

.jpeg&w=3840&q=75)

