Advertisement

افغان صدارتی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ذرائع

کابل: افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر صدارتی محل میں راکٹ حملے کیے گئے ہیں تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق کابل کے گرین زون میں تین راکٹ گرائے گئے، حملے کے وقت صدارتی محل میں نماز ادا کی جارہی تھی ، حملے میں کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

Advertisement