سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا کی نااہلی، صاحبزادہ حسن رضا قائم مقام چیئرمین مقرر
انٹرا پارٹی ضمنی الیکشن تک صاحبزادہ حسن رضا قائم مقام چیئرمین رہیں گے۔،الیکشن کمیشن


اسلام آباد: صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل( ایس آئی سی) کا قائم مقام چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامدرضا کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کا قائم مقام چیئرمین مقررکیا گیا ہے۔
صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کے آئین کے مطابق قائم مقام چیئرمین مقرر کیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن نے صاحبزادہ حسن رضا کے قائم مقام چیئرمین مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی ضمنی الیکشن تک صاحبزادہ حسن رضا قائم مقام چیئرمین رہیں گے۔
خیال رہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے سزا سنائی تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ان کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

مریم نواز کے ویژن کے تحت عظمیٰ بخاری فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں،شازیہ رضوان
- 5 گھنٹے قبل

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- ایک گھنٹہ قبل

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- 3 گھنٹے قبل

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- ایک گھنٹہ قبل

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- ایک گھنٹہ قبل

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

.webp&w=3840&q=75)






