لاہور : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
نشاندہی کیلئے لے جاتے وقت ملزمان کے ساتھی توقیر نےدیگر ساتھیوں کےہمراہ ملزمان کو چھڑوانے کے لیے پولیس پر حملہ کر دیا


لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگئے۔
سی سی ڈی چوہنگ کےمطابق گرفتارملزمان کو رائیونڈ نشاندہی کیلئےلے جایا جا رہا تھا راستے میں زیر حراست ملزمان کے ساتھی توقیر نےدیگر ساتھیوں کےہمراہ ملزمان کو چھڑوانے کے لیے پولیس پر حملہ کر دیا۔
ساتھیوں کی فائرنگ سے زیرحراست ملزم اویس اورشہزاد ہلاک ہوگئےجبکہ توقیر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہوگیاجس کی تلاش جاری ہے،ہلاک ملزمان نےچند روزقبل 30 روپے کے تنازعہ پر دو سگےبھائیوں کو تشدد کرکے قتل کردیا تھا۔
چند روز قبل لاہور کےعلاقے رائیونڈ میں تیس روپے پر لڑائی جھگڑے کے دوران دو بھائیوں کو تشدد کر کے جان سےمارنے والے ملزمان میں سے دوملزمان کو پولیس نےگرفتار کر کے سی سی ڈی کے حوالے کیا تھا ۔
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- a day ago

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس
- an hour ago

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
- 5 hours ago

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال
- 5 hours ago

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
- an hour ago

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات
- 6 hours ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان
- 6 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- a day ago

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر
- 6 hours ago

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- an hour ago

پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
- 5 hours ago

معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر
- 5 hours ago













