Advertisement
علاقائی

شدید سیلابی صورتحال کے باعث کوٹ مومن میں تعلیمی ادارے بند

دریائے ستلج، دریائے راوی اور چناب میں شدید سیلاب کی صورتحال ہے،اور اطراف کے کئی دیہات پانی میں ڈوب چکے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 27th 2025, 6:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شدید سیلابی صورتحال کے باعث کوٹ مومن میں تعلیمی ادارے بند

کوٹ مومن: شدید سیلابی صورتحال کے باعث ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میںتعلیمی ادارے 7 روز کے لیے بند کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سےمحکمہ تعلیم کی جانب نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رہیں گے۔

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔

 انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ بچوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے تاکہ کوئی نقصان نہ ہو۔

خیال رہے کہ اس وقت پنجاب میں دریائے ستلج، دریائے راوی (Ravi River) اور دریائے چناب میں شدید سیلاب کی صورتحال ہے۔ اور اطراف کے کئی دیہات پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ فصلیں بھی تباہ ہو گئیں۔

 حکومت پنجاب نے سیلاب کے باعث کئی اضلاع میں ایمرجنسی بھی نافذ کر تے ہوئےفوج کو طلب کر لیا ہے ،پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے دریاؤں میں بغیر اطلاع پانی چھوڑنے کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوئی۔

Advertisement
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

  • 15 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

  • 13 گھنٹے قبل
 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

  • 12 گھنٹے قبل
بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ

بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ

  • 9 گھنٹے قبل
خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

  • 12 گھنٹے قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات

حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات

  • 11 گھنٹے قبل
معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

  • 12 گھنٹے قبل
مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت

مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 13 گھنٹے قبل
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement