Advertisement

بھارتی بیٹر چتیشور پجارا کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز چتیشور پجارا نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک سمیت تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 24th 2025, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی بیٹر چتیشور پجارا کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز چتیشور پجارا نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک سمیت تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں 37 سالہ پجارا نے کہا کہ "تمام اچھی چیزوں کا ایک اختتام ہوتا ہے، میں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔"
انہوں نے مزید کہا کہ "بھارتی جرسی پہننا، قومی ترانہ گانا، اور ہر بار میدان میں اپنی بہترین کارکردگی پیش کرنا میرے لیے ناقابلِ بیان لمحات تھے۔"

چتیشور پجارا نے 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، جب کہ آخری بار وہ جون 2023 میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم کا حصہ بنے۔

اپنے 13 سالہ ٹیسٹ کیریئر میں پجارا نے بھارت کی جانب سے 103 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز کھیلے، جن میں انہوں نے ٹیسٹ فارمیٹ میں 7195 رنز اسکور کیے۔

ان کی سب سے یادگار کارکردگی 2018-19 کی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں رہی، جہاں انہوں نے تین شاندار سنچریاں بناکر بھارت کو آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Advertisement
 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

  • 8 hours ago
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • 6 hours ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

  • 6 hours ago
9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

  • 9 hours ago
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

  • 9 hours ago
امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

  • 9 hours ago
صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

  • 6 hours ago
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 3 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 4 hours ago
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

  • 6 hours ago
آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

  • 8 hours ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

  • 6 hours ago
Advertisement