Advertisement

گجرات :دوران کرکٹ میچ اوور نہ دینے کے پر فائرنگ ،دو بھائی جاں بحق ،ماموں زخمی

مقتول کپتان کا بھائی اور ماموں ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھےجبکہ واقعے میں ملوث ملزم کو کرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 24th 2025, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گجرات :دوران کرکٹ میچ اوور نہ دینے کے پر فائرنگ ،دو بھائی جاں بحق ،ماموں زخمی

گجرات :پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے مہسم میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے کے تنازع پر فائرنگ سے دو حقیقی بھائی جاں بحق جبکہ ان کا ماموں زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا جب مقامی گرائوند میں کھیل کے دوران جھگڑا ہوا۔ 

پولیس حکام کے مطابق ملزم نےاوور نہ دینے پر ٹیم کے کپتان، اس کے بھائی اور ماموں پر فائرنگ کر دی ،فائرنگ کے نتیجے میں کپتان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھاجبکہ اس کا بھائی اور ماموں شدید زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اب اطلاع ہے کہ زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان بھی اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کپتان کا بھائی اور ماموں ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھےجبکہ واقعے میں ملوث ملزم کو کرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 hours ago
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 8 hours ago
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 9 hours ago
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 8 hours ago
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 9 hours ago
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

  • 4 hours ago
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

  • 8 hours ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • a day ago
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 8 hours ago
ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • 4 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ