Advertisement
علاقائی

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

پنجاب میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بارش نہ ہونے کی صورت میں موسم نہایت گرم اور حبس زدہ ہو جاتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 گھنٹے قبل پر اگست 7 2025، 7:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات اختتام کے قریب پہنچ چکی ہیں، پنجاب گورنمٹ کی جانب سے اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع کر دی گئی ہے ۔ 

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات سے متعلق مشاورت مکمل کر لی گئی ہے ، اور اسکول کھولنے یا چھٹیوں میں مزید توسیع کے بارے میں فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ پنجاب میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بارش نہ ہونے کی صورت میں موسم نہایت گرم اور حبس زدہ ہو جاتا ہے۔ اسی موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تاہم پنجاب میں تمام سکول یکم ستمبر سے کھولے جائیں گے ۔ 

Advertisement
قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا

  • 4 گھنٹے قبل
معرکۂ حق اور بنیانِ مرصوص سے جڑے انکشافات پر مبنی کتاب  منظر عام پر آنے کو تیار

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا صوبے میں   صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران   تبدیل

  • 7 منٹ قبل
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز

  • ایک گھنٹہ قبل
عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر

  • 10 منٹ قبل
پی سی بی  : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری

  • 2 گھنٹے قبل
غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
 آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن  نے تصدیق کر دی

 آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن  نے تصدیق کر دی

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے

  • 13 منٹ قبل
Advertisement