پی سی بی کے مطابق عماد وسیم اور محمد عامر کو انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 7th 2025, 7:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگست کے مہینے میں مختلف غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کے لیے متعدد قومی کرکٹرز کو این او سی (No Objection Certificate) جاری کر دیے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق عماد وسیم اور محمد عامر کو انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے، جبکہ شرجیل خان کو آسٹریلیا میں منعقدہ ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔
اسی طرح نسیم شاہ، محمد عامر اور افتخار احمد کو کیریبیئن پریمیئر لیگ (CPL) کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں، جبکہ فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) میں شرکت کی منظوری دی گئی ہے۔
یہ فیصلہ کرکٹرز کی بین الاقوامی مصروفیات اور دستیابی کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال
- a day ago

خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا یکدم کئی ہزار روپے سستا ہو گیا،نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- an hour ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان
- 2 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- an hour ago
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری
- a day ago

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 35 minutes ago
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
- a day ago

ورلڈ کپ کے دوران سفری پابندیاں،ایرانی فٹبال فیڈریشن کا فیفا سے رجوع کرنے کا اعلان
- an hour ago
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر
- 21 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت انتھک محنت، استقامت اور غیر متزلزل عزم کی وجہ سے ممکن ہوئی،وزیر اعظم
- 2 hours ago

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز
- 21 hours ago

قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







