Advertisement
علاقائی

پشاور : صوبائی محکمہ داخلہ نے پی او آر کارڈ کے حامل شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی

پی او آر کارڈ ہولڈر کی مدت 30 جون 2025 کو ختم ہو چکی ہے، اس کے بعد پاسپورٹ اور ویزا نہ رکھنے والے افغانیوں کا پاکستان میں قیام درست نہیں ہے،اعلامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 2nd 2025, 12:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور : صوبائی محکمہ داخلہ نے پی او آر کارڈ کے حامل شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی

پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی،جبکہ عارضی پناہ لینے والے کارڈ ہولڈرز کو پشاور و لنڈی کوتل ٹرانزٹ پوائنٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سےجاری کردہ ہدایات کی روشنی میں کیا۔

صوبائی محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کیا ہے، اعلامیہ کے مطابق 31 جولائی کو پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کی واپسی کا فیصلہ کیا تھا۔

جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پی او آر کارڈ ہولڈر کی مدت 30 جون 2025 کو ختم ہو چکی ہے، اس کے بعد پاسپورٹ اور ویزا نہ رکھنے والے افغانیوں کا پاکستان میں قیام درست نہیں ہے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 30 جون سے پاکستان میں مقیم افغان شہری غیر قانونی مقیم تصور کیے جائیں گے۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
Advertisement