لنگڑا یا دسہری مارکیٹ میں آتے ہیں، لیکن ذائقے اور رتبے کے لحاظ سے کوئی بھی چونسا جیسا مقام حاصل نہیں کر سکا

شائع شدہ a year ago پر Jul 29th 2025, 5:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں آم کے عاشقین شدید کنفیوژن کا شکار ہو گئے، جب چونسا آم کی سپلائی ختم ہونے کے بعد گھروں میں ایک ہی سوال گونجنے لگے گا کہ اب کون سا آم آئے گا؟ اور کیا وہ چونساجتنا میٹھا ہوگا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ چونسا کے بعد عام طور پر فجری ، لنگڑا یا دسہری مارکیٹ میں آتے ہیں، لیکن ذائقے اور رتبے کے لحاظ سے کوئی بھی چونسا جیسا مقام حاصل نہیں کر سکا۔
ایک آم فروش کا کہنا تھاصاحب، چونسا آم نہیں،عوامی جذبات ہے۔ اس کے بعد جو بھی آئے گالوگ اُس پر تنقید ہی کریں گے ۔
خاص طور پر جب بات ہو چونسا، سندھڑی یا انور رٹول کی۔ ہر علاقے کا آم اپنے ذائقے کے ساتھ اپنی شناخت بھی بناتا ہے، اور یوں آموں کی یہ سیاست ہر سیزن میں نئے رنگ لے آتی ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





