بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل
اس سے سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آج بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ان کے وکیل سلمان صدر کی استدعا پر 12 اگست تک ملتوی کر دی تھی


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے بانی چئیرمین عمران خان کی 9 مئی سے متعلق ضمانتوں کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کرنے والے بینچ میں ایک رکن جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد مبران کی تعداد 3 ہو گئی۔
تین رکنی بینچ 12 اگست کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سماعت کرے گا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی اپیلیں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو مقرر کی گئی تھیں، جس میں جسٹس شفیع صدیقی بھی شامل تھے۔
واضح رہے سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آج بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ان کے وکیل سلمان صدر کی استدعا پر 12 اگست تک ملتوی کر دی تھی۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل





