Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا

قائم مقام اسپیکر نے اسمبلی میں اس ناخوشگوار صورتحال کے باعث اجلاس کو پانچ منٹ کے لیے ملتوی کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jul 28th 2025, 6:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض پر حملہ کرتے ہوئے انہیں تھپڑ رسید کر دیا، جس کے بعد دونوں ارکان کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہو گئی۔

مذکورہ واقعہ دونوں ارکان کے ایک دوسرے کو تیز آواز میں آوازیں کسنے کے بعد پیش آیا۔

قائم مقام اسپیکر نے اسمبلی میں اس ناخوشگوار صورتحال کے باعث اجلاس کو پانچ منٹ کے لیے ملتوی کر دیا۔

Advertisement
شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی، 2 افغان شہری نکلے

  • 3 گھنٹے قبل
ایران کی جوابی کارروائیاں جاری: تل ابیب سمیت دیگرامریکی اڈوں پر میزائل حملے، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ

ایران کا دوسرا امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ، پائلٹ کی تلاش جاری

  • ایک دن قبل
 بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے،اگر حرکت کی توکولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے،خواجہ آصف

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کا شہریوں کیلئے  بڑا ریلیف،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ روک دیا گیا

وزیراعظم کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ روک دیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف نے830ارب کی سبسڈی منظور کرتے ہوئے اگلے سال بجلی مہنگی کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور،فیصل آباد، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

  • 21 گھنٹے قبل
 ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں،مذاکرات کیلئے  اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا،عباس عراقچی

 ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں،مذاکرات کیلئے اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا،عباس عراقچی

  • ایک گھنٹہ قبل
 ایران امریکی افواج پر اس وقت تک شدید دباؤ ڈالتا رہے گا جب تک وہ وہاں سے نہیں نکل جاتے،ترجمان 

  • 2 گھنٹے قبل
دفتر خارجہ نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کے حوالے سے خبروں اور من گھڑت اور جعلی قرار دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط : پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت

  • 20 منٹ قبل
قائدِ عوا م کی برسی پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بھٹو شہید کی قومی و آئینی خدمات کو خراج ِ تحسین