عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے جہاں فی اونس سونا ایک ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 336 ڈالر پر پہنچ گیا ہے، جس کا اثر مقامی قیمتوں پر بھی پڑا ہے

شائع شدہ a day ago پر Jul 28th 2025, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے تک گر گئی ہے۔
اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 85 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 5 ہزار 470 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے جہاں فی اونس سونا ایک ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 336 ڈالر پر پہنچ گیا ہے، جس کا اثر مقامی قیمتوں پر بھی پڑا ہے۔

قائد اعظم یو نیورسٹی: ہاسٹلز خالی کروانے کیلئے انتظامیہ کا آپریشن، درجنوں طلبہ گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

بھارت میں انسانی درندگی عروج پر، بے ہوش خاتون کے ساتھ ایمبولینس میں مبینہ اجتماعی زیادتی
- 4 گھنٹے قبل

مودی حکومت کو ایک اور عالمی جھٹکا، امریکی صدر ٹرمپ نے سکھ فار جسٹس کے رہنما کو خط لکھ دیا
- 2 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمد گی کیس: عدالت نے وزیر اعلی امین گنڈا پور کے وارنٹ منسوخ کر دئیے
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کادورہ پاکستان کا شیڈول فائنل
- ایک گھنٹہ قبل

چونسا کے بعد کس کا نمبر؟ آموں کی سیاست کے رنگ
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 گھنٹے قبل

راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بھارتی طیاروں سے متعلق بیان پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- 2 گھنٹے قبل
نیا ٹرانسمیشن منصوبہ: 102 کلومیٹر لائن سے 2200 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی
- 2 گھنٹے قبل

چینی بحران: پی اے سی کی جانب سے ایف بی آر سے شوگر ملز مالکان کے نام طلب
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والے اداکاروں کو نوٹسز جاری
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان نے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا، احتجاجی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے