Advertisement

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان

تنظیم نے بھارتی یومِ آزادی 15 اگست کو واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ریلی کا اعلان  کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 13 hours ago پر Jul 21st 2025, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر سکھ فار جسٹس کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا۔

سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کی جانب سے امریکا میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان کیا گیا ہے۔ تنظیم نے بھارتی یومِ آزادی 15 اگست کو واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ریلی کا اعلان  کیا ہے۔

سکھ فار جسٹس بھارتی سفارتخانے کے سامنےبھارتی جھنڈے  کو  نذر آتش کرے گی۔ اس کے علاوہ تنظیم 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم منعقد کرے گی ۔

سکھ فار جسٹس کے جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنوں کے مطابق ’’واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانہ دہشت گرد سرگرمیوں کا گڑھ ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ 2047ء  تک بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ کیا جے شنکر 15 اگست کو ترنگا بچانے واشنگٹن آئیں گے؟۔

سکھ برادری کی جانب سے عالمی سطح پر حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں اتحاد اور عزم کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ عالمی سطح پر مودی سرکار کے مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف مظالم دنیا کے سامنے لائے جائیں۔

Advertisement
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

  • 7 گھنٹے قبل
امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

  • 7 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل

سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل

  • 7 گھنٹے قبل
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی

  • 6 گھنٹے قبل
غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت

  • 5 گھنٹے قبل
بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

  • 5 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

  • 8 گھنٹے قبل
دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو  16 گولیاں لگنے کی تصدیق

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 

پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 

  • 8 گھنٹے قبل
اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم

  • 6 گھنٹے قبل
بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement