نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا


پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا، تجدید کرائے جانے والے پاسپورٹ پر والد اور والدہ کا نام بھی لکھا جائے گا۔
ترجمان پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار سے ہم آہنگ ہونے اور سماجی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، اس اقدام کا مقصد عالمی تقاضے پورے کرنا ہے۔
اس نئے نظام کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ جن کے پاس پہلے سے جاری شدہ پاسپورٹ ہیں، کیا ان کو نئے پاسپورٹ بنوانا ہوں گے؟
اس حوالے سے تاحال حتمی پالیسی جاری نہیں کی گئی، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ پاسپورٹ اپنی معیاد تک کارآمد رہیں گے اور نئی تبدیلی کا اطلاق آئندہ جاری ہونے والے پاسپورٹ پر ہوگا۔

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 3 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- an hour ago

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 3 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 4 hours ago

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- an hour ago

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 3 hours ago
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 2 hours ago

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 13 minutes ago

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 14 minutes ago

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 43 minutes ago
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 3 hours ago

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 3 hours ago