مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا

شائع شدہ a year ago پر Jul 20th 2025, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 7 گرفتار بھی ہوئے۔
ڈپٹی کمشنرحامد الرحمان نے بتایا کہ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیاجبکہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں باردوی مواد بھی برآمد کیا گیا۔
اس کے علاوہ بنوں میں دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل پر حملہ کیا جسے کے پی پولیس نے ناکام بنا دیا۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس اہلکاروں نے بہادری سے جوابی کارروائی کی جس کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- ایک دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

