عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا،محمود بھٹی


ویب ڈیسک :بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ملنے والی فرانسیسی خاتون اہلیہ نہیں،صرف دوست ہے۔
محمود بھٹی نے کہا کہ فرانس کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانہ میں ہونے والی تقریب میں ملنے والی فرانسیسی خاتون دوست ہے،میری اہلیہ نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چند منفی عناصر میرے خلاف مہم چلائے ہوئے ہیں، اس فرانسیسی خاتون سے تعلق صرف دوستی کی حد تک ہے۔
اپنے بیان میں مزید کہا کہ ملک کی فیشن انڈسٹری روشن ہے نوجوانوں کا اس طرف آنا خوش آئند ہے، حکومت سے گزارش کرتا ہوں وہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کریں اور انہیں آگے آنے میں مدد دیں۔
خیال رہے کہ چند روز قبل محمود بھٹی اور فرانسیسی خاتون کے درمیان ہونے والی ملاقات کو لے کر فیشن ڈیزائنر کے متعلق مختلف قسم کے بیانات اور افواہیں سر گرم تھیں تا ہم انہوں نے آج وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے معاملہ واضح کر دیا ہے۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل


