Advertisement
تفریح

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی

فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ قومی یک جہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی پر بنائی ہے، فلم میں ہر طرح کا مصالحہ شامل کیا گیا ہے،پروڈیوسر

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 16th 2025, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک : فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب ‘‘پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، بلوچستان کے علاقے گڈانی میں فلم کے آخری سپیل کا آغاز ہوگیا۔

فلم کے ہدایتکار شہزاد رفیق نے گڈانی کے علاقے میں فلم کے گانے کے شارٹس ڈی او پی عادل عسکری سے عکسبند کروائے۔ 

فلم کے  ہیرو عادی خان اور زارا حیات پر گانا پکچرائز کیا گیاجبکہ پروڈیوسر صفدر ملک نے کہا کہ فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ قومی یک جہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی پر بنائی ہے، فلم میں  ہر طرح کا مصالحہ شامل کیا گیا ہے۔

شہزاد رفیق نے فلم کی کاسٹ سے بہترین کام لیا ہے، فلم پاکستان کے یوم آزادی چودہ اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد